حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ لاَ يَتْفِلَنَّ أَحَدُكُمْ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلاَ عَنْ يَمِينِهِ، وَلَكِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ رِجْلِهِ ‏"‏‏.‏

Narrated Anas: The Prophet (PBUH) said, "None of you should spit in front or on his right but he could spit either on his left or under his foot." ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ مجھے قتادہ نے خبر دی ، انھوں نے کہا میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، تم اپنے سامنے یا اپنی دائیں طرف نہ تھوکا کرو ، البتہ بائیں طرف یا بائیں قدم کے نیچے تھوک سکتے ہو ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 8 Hadith 412
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 8 Hadith 404