حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ، ثُمَّ سَمِعْتُهُ بَعْدُ يَقُولُ كَانَ يُصَلِّي فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ قَبْلَ أَنْ يُبْنَى الْمَسْجِدُ‏.‏

Narrated Abu Al-Taiyah [??]: Anas said, "The Prophet (PBUH) prayed in the sheep fold." Later on I heard him saying, "He prayed in the sheep folds before the construction of the, mosque." ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے شعبہ نے ابوالتیاح کے واسطے سے ، انھوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے ، انھوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھتے تھے ، ابوالتیاح یا شعبہ نے کہا ، پھر میں نے انس کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بکریوں کے باڑہ میں مسجد کی تعمیر سے پہلے نماز پڑھا کرتے تھے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 8 Hadith 429
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 8 Hadith 421