حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ ".
Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) said, "May Allah's curse be on the Jews for they built the places of worship at the graves of their Prophets." ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا ، انھوں نے مالک کے واسطے سے ، انھوں نے ابن شہاب سے ، انھوں نے سعید بن مسیب سے ، انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، یہودیوں پر اللہ کی لعنت ہو انھوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 8 Hadith 437
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 1 Book 8 Hadith 428