حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ، حَدَّثَنَا وَاقِدٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَوِ ابْنِ عَمْرٍو شَبَّكَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَصَابِعَهُ‏.‏

Narrated Ibn `Umar or Ibn `Amr: The Prophet (PBUH) clasped his hands, by interlacing his fingers. ہم سے حامد بن عمر نے بشر بن مفضل کے واسطہ سے بیان کیا ، کہا ہم سے عاصم بن محمد نے ، کہا ہم سے واقد بن محمد نے اپنے باپ محمد بن زید کے واسطہ سے ، انھوں نے عبداللہ بن عمر یا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہم سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلیوں کو ایک دوسرے میں داخل کیا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 8 Hadith 478, 479
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 8 Hadith 467