حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَهْلٍ، قَالَ كَانَ بَيْنَ مُصَلَّى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَبَيْنَ الْجِدَارِ مَمَرُّ الشَّاةِ‏.‏

Narrated Sahl (bin Sa`d): The distance between the Musalla of Allah's Messenger (PBUH) and the wall was just sufficient for a sheep to pass through . ہم سے عمرو بن زرارہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے عبدالعزیز بن ابی حازم نے اپنے باپ ابوحازم سلمہ بن دینار سے بیان کیا ، انھوں نے سہل بن سعد سے ، انھوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سجدہ کرنے کی جگہ اور دیوار کے درمیان ایک بکری کے گزر سکنے کا فاصلہ رہتا تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 8 Hadith 496
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 9 Hadith 475