حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ، قَالَ كَانَ جِدَارُ الْمَسْجِدِ عِنْدَ الْمِنْبَرِ مَا كَادَتِ الشَّاةُ تَجُوزُهَا‏.‏

Narrated Salama: The distance between the wall of the mosque and the pulpit was hardly enough for a sheep to pass through. ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے یزید بن ابی عبید نے ، انھوں نے سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے بیان کیا ، انھوں نے فرمایا کہ مسجد کی دیوار اور منبر کے درمیان بکری کے گزر سکنے کے فاصلے کے برابر جگہ تھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 8 Hadith 497
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 9 Hadith 476