وَقَالَ أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ حُسِبَتْ عَلَىَّ بِتَطْلِيقَةٍ.
Narrated Ibn `Umar: (Divorcing my wife during her menses) was counted as one legal divorce. حضرت امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا اور ابو معمر عبداللہ بن عمرو منقری نے کہا ( یا ہم سے بیان کیا ) کہا ہم سے عبدالوارث بن سعید نے ، کہا ہم سے ایوب سختیانی نے ، انہوں نے سعید بن جبیر سے ، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ، انہوں نے کہا یہ طلاق جو میں نے حیض میں دی تھی مجھ پر شمار کی گئی ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 68 Hadith 5253
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 7 Book 63 Hadith 180