حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ جَمِيلَةَ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ‏.‏

Narrated `Ikrima: that Jamila... Then he related the whole ,Hadith, (i.e. 199). ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، ان سے حماد بن یزید نے بیان کیا ، ان سے ایوب سختیانی نے ان سے عکرمہ نے یہی قصہ ( مرسلاً ) نقل کیا اور اس میں خاتون کا نام جمیلہ آیا ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 68 Hadith 5277
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 63 Hadith 200