حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَهْلٍ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ فِي الْجَنَّةِ هَكَذَا ‏"‏‏.‏ وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَى، وَفَرَّجَ بَيْنَهُمَا شَيْئًا‏.‏

Narrated Sahl: Allah's Messenger (PBUH) said, "I and the one who looks after an orphan will be like this in Paradise," showing his middle and index fingers and separating them. ہم سے عمرو بن زرارہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم کو عبدالعزیز بن ابی حازم نے خبر دی ، انہیں ان کے والد نے اور ان سے سہل رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، میں اور یتیم کی پر ورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپ نے شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی سے اشارہ کیا اور ان دونوں انگلیوں کے درمیان تھوڑی سی جگہ کھلی رکھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 68 Hadith 5304
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 63 Hadith 224