حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ كَسْبِ الإِمَاءِ.
Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) forbade taking the earnings of a slave girl by prostitution. ہم سے علی بن جعد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں محمد بن جحادہ نے ، انہیں ابوحازم نے اور انہیں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لونڈیوں کی زنا کی کمائی سے منع فرمایا ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 68 Hadith 5348
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 7 Book 63 Hadith 260