حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم حِينَ شَبِعْنَا مِنَ الأَسْوَدَيْنِ التَّمْرِ وَالْمَاءِ‏.‏

Narrated `Aisha: The Prophet (PBUH) died when we had satisfied our hunger with the two black things, i.e. dates and water. ہم سے مسلم بن ابراہیم قصاب نے بیان کیا ، کہا ہم سے وہیب بن خالد نے بیان کیا ، کہا ہم سے منصور بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا ، ان سے ان کی والدہ ( صفیہ بن شبیہ ) نے اور ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی ، ان دنوں ہم پانی اور کھجور سے سیر ہو جانے لگے تھے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 70 Hadith 5383
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 65 Hadith 295