حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ أَهْدَتْ خَالَتِي إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ضِبَابًا وَأَقِطًا وَلَبَنًا، فَوُضِعَ الضَّبُّ عَلَى مَائِدَتِهِ، فَلَوْ كَانَ حَرَامًا لَمْ يُوضَعْ وَشَرِبَ اللَّبَنَ، وَأَكَلَ الأَقِطَ‏.‏

Narrated Ibn `Abbas: My aunt presented (roasted) mastigures, Iqt and milk to the Prophet (PBUH) . The mastigures were put on his dining sheet, and if it was unlawful to eat, it would not have been put there. The Prophet (PBUH) drank the milk and ate the Iqt only. ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کی ، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے ابو بشر نے ، ان سے سعید نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میری خالہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ساہنہ کا گوشت ، پنیر اور دودھ ہدیتاً پیش کیا تو ساہنہ کا گوشت آپ کے دسترخوان پررکھاگیا اوراگرساہنہ حرام ہوتا تو آپ کے دسترخوان پر نہیں رکھا جا سکتا تھا لیکن آپ نے دودھ پیااور پنیر کھایا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 70 Hadith 5402
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 65 Hadith 314