وَعَنْ أَيُّوبَ، وَعَاصِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ انْتَشَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَرْقًا مِنْ قِدْرٍ فَأَكَلَ، ثُمَّ صَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ‏.‏

Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet (PBUH) took out a bone with meat on it from a cooking pot and ate of it, and then offered the prayer without performing ablution anew. ایوب اورعاصم سے روایت ہے ، ان سے عکرمہ نے اور ان سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پکتی ہوئی ہنڈیا میں سے ادھ کچی بوٹی نکالی اور اسے کھایا پھر نماز پڑھائی اور نیا وضو نہیں کیا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 70 Hadith 5405
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 65 Hadith 316