حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ، حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَحْوَ مَكَّةَ‏.‏

Narrated Abu Qatada: We went out towards Mecca with the Prophet. مجھ سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے عثمان ابن عمر نے بیان کیا ، ان سے فلیح بن سلیمان نے بیان کیا ، ان سے ابوحازم سلمہ بن دینار مدنی نے ، کہا ہم سے عبداللہ بن ابی قتادہ نے اور ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ کی طرف نکلے ( صلح حدیبیہ کے موقع پر ) دوسری سند ( حدیث دیکھیں 5407 )

Book Ref: Sahih Bukhari Book 70 Hadith 5406
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 65 Hadith 317