حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ ‏"‏‏.‏

Narrated Anas: The Prophet (PBUH) said, "The superiority of `Aisha to other ladies is like the superiority of Tharid to other kinds of food." ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے خالد نے بیان کیا ، ان سے عبداللہ بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا ، ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، عورتوں پر عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام کھانوں پر ثرید کی فضیلت ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 70 Hadith 5428
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 65 Hadith 339