حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ، عَنْ أَبِي أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُحِبُّ الْحَلْوَاءَ وَالْعَسَلَ‏.‏

Narrated `Aisha: Allah's Messenger (PBUH) used to love sweet edible things and honey. مجھ سے اسحاق بن ابراہیم حنظلی نے بیان کیا ، ان سے ابواسامہ نے ، ان سے ہشام نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھے میرے والد نے خبر دی اور ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میٹھی چیز اور شہد پسند فرمایا کرتے تھے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 70 Hadith 5431
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 65 Hadith 342