حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَتَى مَوْلًى لَهُ خَيَّاطًا، فَأُتِيَ بِدُبَّاءٍ، فَجَعَلَ يَأْكُلُهُ، فَلَمْ أَزَلْ أُحِبُّهُ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَأْكُلُهُ‏.‏

Narrated Anas: Allah's Messenger (PBUH) went to (the house of) his slave tailor, and he was offered (a dish of) gourd of which he started eating. I have loved to eat gourd since I saw Allah's Messenger (PBUH) eating it. ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا ، کہا ہم سے ازہر بن سعد نے بیان کیا ، ان سے ابن عون نے ، ان سے شمامہ بن انس نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ایک درزی غلام کے پاس تشریف لے گئے ، پھر آپ کی خدمت میں ( پکا ہوا ) کدو پیش کیا گیا اور آپ اسے ( رغبت کے ساتھ ) کھانے لگے ۔ اسی وقت سے میں بھی کدو پسند کرتا ہوں کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسے میں نے کھاتے ہوئے دیکھا ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 70 Hadith 5433
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 65 Hadith 344