حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، أَنَّ خَيَّاطًا، دَعَا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لِطَعَامٍ صَنَعَهُ، فَذَهَبْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَرَّبَ خُبْزَ شَعِيرٍ وَمَرَقًا فِيهِ دُبَّاءٌ وَقَدِيدٌ، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ مِنْ حَوَالَىِ الْقَصْعَةِ، فَلَمْ أَزَلْ أُحِبُّ الدُّبَّاءَ بَعْدَ يَوْمِئِذٍ‏.‏

Narrated Anas bin Malik: A tailor invited the Prophet (PBUH) to a meal which he had prepared, and I went along with the Prophet (PBUH) . The tailor presented barley bread and soup containing gourd and cured meat. I saw the Prophet (PBUH) picking the pieces of gourd from around the dish, and since then I have kept on liking gourd. ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا ، ان سے امام مالک بن انس نے ، ان سے اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ نے ، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا کہ ایک درزی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھانے کی دعوت دی جو انہوں نے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تیار کیا تھا ۔ میں بھی آپ کے ساتھ گیا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جو کی روٹی اور شوربہ پیش کیا گیا ۔ جس میں کدو اور خشک گوشت کے ٹکڑے تھے ۔ میں نے دیکھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پیالے میں چاروں طرف کدو تلاش کر رہے تھے ۔ اسی دن سے میں بھی کدو پسند کرنے لگا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 70 Hadith 5436
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 65 Hadith 347