وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورِ ابْنِ صَفِيَّةَ، حَدَّثَتْنِي أُمِّي، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَقَدْ شَبِعْنَا مِنَ الأَسْوَدَيْنِ التَّمْرِ وَالْمَاءِ.
Aishah (ra) said, "When Allah's Messenger (PBUH) died, we had been satisfied by the two black things, i.e., dates and water." اورمحمد بن یوسف نے بیان کیا ، ان سے سفیان نے بیان کیا ، ان سے منصور ابن صفیہ نے ، ان سے ان کی والدہ نے بیان کیا اور ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی اور ہم پانی اور کھجور ہی سے ( اکثر دنوں میں ) پیٹ بھرتے رہے ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 70 Hadith 5442
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 1 Book 65 Hadith 353