حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ قِيلَ لأَنَسٍ مَا سَمِعْتَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فِي الثُّومِ فَقَالَ " مَنْ أَكَلَ فَلاَ يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا ".
Narrated `Abdul `Aziz: It was said to Anas "What did you hear the Prophet (PBUH) saying about garlic?" Anas replied, "Whoever has eaten (garlic) should not approach our mosque." ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا ، ان سے عبدالعزیز نے بیان کیا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے کہا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو لہسن کے بارے میں کچھ کہتے نہیں سنا ۔ البتہ آپ نے فرمایا کہ جو شخص ( لہسن ) کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 70 Hadith 5451
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 7 Book 65 Hadith 362