حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنِ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْبُسْرِ وَالرُّطَبِ‏.‏

Narrated Jabir: The Prophet (PBUH) forbade the drinking of alcoholic drinks prepared from raisins, dates, unripe dates and fresh ripe dates. ہم سے ابو عاصم نے بیان کیا ، ان سے ابن جریج نے ، کہا مجھ کو عطاء بن ابی رباح نے خبر دی ، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کشمش اور کھجور ( کے شیرہ ) کو اور کچی اور پکی کو ملا کر بھگونے سے منع فرمایا تھا ۔ اس طور اس میں نشہ جلدی پیدا ہو جاتا ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 74 Hadith 5601
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 69 Hadith 506