حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ، قَالَ كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم الْمَغْرِبَ إِذَا تَوَارَتْ بِالْحِجَابِ‏.‏

Narrated Salama: We used to pray the Maghrib prayer with the Prophet (PBUH) when the sun disappeared from the horizon. ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے یزید بن ابی عبید نے بیان کیا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے ، فرمایا کہ ہم نماز مغرب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اس وقت پڑھتے تھے جب سورج پردے میں چھپ جاتا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 9 Hadith 561
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 10 Hadith 536