حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ صَلَّى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم سَبْعًا جَمِيعًا وَثَمَانِيًا جَمِيعًا‏.‏

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet (PBUH) prayed seven rak`at together and eight rak`at together. ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے عمرو بن دینار نے بیان کیا ، کہا میں نے جابر بن زید سے سنا ، وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کے واسطے سے بیان کرتے تھے ۔ آپ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سات رکعات ( مغرب اور عشاء کی ) ایک ساتھ آٹھ رکعات ( ظہر اور عصر کی نمازیں ) ایک ساتھ پڑھیں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 9 Hadith 562
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 10 Hadith 537