حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَنْظُرُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَى مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ بَطَرًا ".
Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH), "Allah will not look, on the Day of Resurrection, at a person who drags his Izar (behind him) out of pride and arrogance. ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، کہا ہم کو امام مالک نے خبر دی ، انہیں ابوالزناد نے ، انہیں اعرج نے اور انہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنا تہمد غرور کی وجہ سے گھسیٹتا ہے ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف دیکھے گا نہیں ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5788
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 679