وَقَالَ لِي مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، سَمِعْتُ أَبِي قَالَ، رَأَيْتُ عَلَى أَنَسٍ بُرْنُسًا أَصْفَرَ مِنْ خَزٍّ‏.‏

Narrated Mu'tamir: I heard my father saying, "I saw Anas wearing a yellow hooded cloak of Khazz." اور کہا مجھ سے مسدد نے اور کہا ہم سے معتمر نے کہ میں نے اپنے باپ سے سنا ، کہا انہوں نے کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ پر ریشمی زرد ٹوپی کو دیکھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5802
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 72 Hadith 693