حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ، حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ أَحَبُّ الثِّيَابِ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَلْبَسَهَا الْحِبَرَةَ‏.‏

Narrated Anas bin Malik: The most beloved garment to the Prophet (PBUH) to wear was the Hibra (a kind of Yemenese cloth). مجھ سے عبداللہ بن ابی الاسود نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے معاذ دستوائی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے میرے والد نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے اور ان سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام کپڑوں میں یمنی سبز چادر پہننا بہت پسند تھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5813
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 704