حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ، عَنِ ابْنِ عَازِبٍ، قَالَ نَهَانَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْمَيَاثِرِ الْحُمْرِ وَالْقَسِّيِّ‏.‏

Narrated Ibn Azib: The Prophet (PBUH) forbade us to use the red Mayathir and to use Al-Qassiy. ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا ، کہا ہم کو عبداللہ نے خبر دی ، کہا ہم کوسفیان نے خبر دی ، انہیں اشعث بن ابی شعثاء نے ، ان سے معاویہ بن سوید بن مقرن نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابن عازب رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سرخ ” میثرہ “ اور ” قسی “ کے پہننے سے منع فرمایا ہے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5838
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 729