حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ رَخَّصَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لِلزُّبَيْرِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ لِحِكَّةٍ بِهِمَا‏.‏

Narrated Anas: The Prophet (PBUH) allowed Az-Zubair and `Abdur-Rahman to wear silk because they were suffering from an itch. ہم سے محمد نے بیان کیا ، کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں قتادہ نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زبیر اور حضرت عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہما کو ، کیونکہ انہیں خارش ہو گئی تھی ، ریشم پہننے کی اجازت دی تھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5839
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 730