حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ لاَ يَتَحَرَّى أَحَدُكُمْ فَيُصَلِّي عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَلاَ عِنْدَ غُرُوبِهَا ‏"‏‏.‏

Narrated Ibn `Umar: Allah's Messenger (PBUH) said, "None of you should try to pray at sunrise or sunset." ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا ، کہ کہا ہمیں امام مالک نے نافع سے خبر دی ، انھوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی تم میں سے انتظار میں نہ بیٹھا رہے کہ سورج طلوع ہوتے ہی نماز کے لیے کھڑا ہو جائے ۔ اسی طرح سورج کے ڈوبنے کے انتظار میں بھی نہ رہنا چاہیے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 9 Hadith 585
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 10 Hadith 559