حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رِوَايَةً " الْفِطْرَةُ خَمْسٌ ـ أَوْ خَمْسٌ مِنَ الْفِطْرَةِ ـ الْخِتَانُ، وَالاِسْتِحْدَادُ، وَنَتْفُ الإِبْطِ، وَتَقْلِيمُ الأَظْفَارِ، وَقَصُّ الشَّارِبِ ".
Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) said, "Five practices are characteristics of the Fitra: circumcision, shaving the pubic region, clipping the nails and cutting the moustaches short." ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا کہ زہری نے ہم سے بیان کیا ( سفیان نے کہا ) ہم سے زہری نے سعید بن مسیب سے بیان کیا اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ) روایت کیاکہ پانچ چیزیں ( فرمایا کہ ) پانچ چیزیں ختنہ کرانا ، موئے زیر ناف مونڈنا ، بغل کے بال نوچنا ، ناخن ترشوانا اور مونچھ کم کرانا پیدائشی سنتوں میں سے ہیں ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5889
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 777