حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا أَخَضَبَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَمْ يَبْلُغِ الشَّيْبَ إِلاَّ قَلِيلاً.
Narrated Muhammad bin Seereen: I asked Anas, "Did the Prophet (PBUH) dye his hair?" Anas replied, "The Prophet (PBUH) did not have except a few grey hairs." ہم سے معلی بن اسد نے بیان کیا ، کہا ہم سے وہیب نے بیان کیا ، ان سے ایوب سختیانی نے ، ان سے محمد بن سیرین نے بیان کیا کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خضاب استعمال کیا تھا ۔ بولے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بال ہی بہت کم سفید ہوئے تھے ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5894
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 782