وَقَالَ لَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا نُصَيْرُ بْنُ أَبِي الأَشْعَثِ، عَنِ ابْنِ مَوْهَبٍ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ، أَرَتْهُ شَعَرَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَحْمَرَ‏.‏

Ibn Mauhab also said that Um Salama had shown him the red hair of the Prophet. اور ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، ان سے نصیر بن ابی الاشعث نے بیان کیا ، ان سے عبداللہ بن موہب نے کہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بال دکھایاجو سرخ تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5898
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 785