حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ضَخْمَ الْيَدَيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ حَسَنَ الْوَجْهِ، لَمْ أَرَ بَعْدَهُ وَلاَ قَبْلَهُ مِثْلَهُ، وَكَانَ بَسِطَ الْكَفَّيْنِ‏.‏

Narrated Anas: The Prophet (PBUH) had big hands and feet, and I have not seen anybody like him, neither before nor after him, and his palms were soft. ہم سے ابو النعمان نے بیان کیا ، کہا ہم سے جریر بن حازم نے بیان کی ، ان سے قتادہ نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ اور پاؤں بھرے ہوئے تھے ۔ چہرہ حسین و جمیل تھا ، میں نے آپ جیسا خوبصورت کوئی نہ پہلے دیکھا اور نہ بعد میں ، آپ کی ہتھیلیاں کشادہ تھیں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5907
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 793