حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،‏.‏ أَوْ عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ضَخْمَ الْقَدَمَيْنِ، حَسَنَ الْوَجْهِ، لَمْ أَرَ بَعْدَهُ مِثْلَهُ‏.‏

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) had big feet and a good-looking face and l have not seen anybody like him after him. ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا ، کہا ہم سے معاذ بن ہانی نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے قتادہ نے بیان کیا اور ان سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے یا ایک آدمی نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھرے ہوئے قدموں والے تھے ۔ نہایت ہی حسین و جمیل ۔ آپ جیسا خوبصورت میں نے آپ کے بعد کسی کو نہیں دیکھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5908, 5909
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 794