حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَتْ، عَائِشَةُ ابْنَ أُخْتِي مَا تَرَكَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم السَّجْدَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ عِنْدِي قَطُّ‏.‏

Narrated Hisham's father: `Aisha (addressing me) said, "O son of my sister! The Prophet (PBUH) never missed two prostrations (i.e. rak`at) after the `Asr prayer in my house." ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ قطان نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے میرے باپ عروہ نے خبر دی ، کہا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا میرے بھانجے ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کے بعد کی دو رکعات میرے یہاں کبھی ترک نہیں کیں ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 9 Hadith 591
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 10 Hadith 565