وَقَالَ هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم شَثْنَ الْقَدَمَيْنِ وَالْكَفَّيْنِ.
Narrated Anas: The Prophet (PBUH) had big feet and hands. اور ہشام نے بیان کیا ، ان سے معمر نے ، ان سے قتادہ نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے کہ بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم اور ہتھیلیاں بھری ہوئی اور گداز تھیں ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5910
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 794