حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ كَانَ يُعْجِبُهُ التَّيَمُّنُ مَا اسْتَطَاعَ فِي تَرَجُّلِهِ وَوُضُوئِهِ‏.‏

'Narrated `Aisha: The Prophet (PBUH) used to like to start from the right side as far as possible in combing and in performing ablution. ہم سے ابو الولید نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے اشعث بن سلیم نے ، ان سے ان کے والد نے ، ان سے مسروق نے اور ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر کام میں جہاں تک ممکن ہوتاداہنی طرف سے شروع کرنے کو پسند فرماتے تھے ، کنگھا کرنے اوروضو کرنے میں بھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5926
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 810