حَدَّثَنِي يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الْعَيْنُ حَقٌّ ". وَنَهَى عَنِ الْوَشْمِ.
Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) said, "The evil eye is a fact," and he forbade tattooing. مجھ سے یحییٰ بن ابی بشیر نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا ، ان سے معمر نے ، ان سے ہمام نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نظر لگ جاناحق ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے گودنے سے منع فرمایا ۔
Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5944
Web Ref: Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 827