حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَكِبَ عَلَى حِمَارٍ، عَلَى إِكَافٍ عَلَيْهِ قَطِيفَةٌ فَدَكِيَّةٌ، وَأَرْدَفَ أُسَامَةَ وَرَاءَهُ‏.‏

Narrated Usama bin Zaid: Allah's Messenger (PBUH) rode a donkey saddled with a saddle covered with a Fadakiyya velvet sheet, and he made me ride behind him. ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے ابوصفوان نے بیان کیا ، ان سے یونس بن یزید ایلی نے ، ان سے ابن شہاب نے ، ان سے عروہ نے اور ان سے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گدھے پر سوار ہوئے جس پر فدک کی بنی ہوئی کملی پڑی ہوئی تھی آپ نے حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کو اسی پر اپنے پیچھے بٹھا لیا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 77 Hadith 5964
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 7 Book 72 Hadith 847