وَقَالَ لَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أُبَىٍّ، قَالَ كُنَّا نَرَى هَذَا مِنَ الْقُرْآنِ حَتَّى نَزَلَتْ ‏{‏أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ‏}‏

'Ubayy said (referring to the hadith above), "We considered this as a saying from the Qur'an till the Surah (beginning with): "The mutual rivalry (for piling up of worldly things) diverts you' (102:1) was revealed." اور ہم سے ابو الولید نے بیان کیا ، ان سے حماد بن سلمہ نے بیان کیا ، ان سے ثابت نے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے اور ان سے ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے کہ ہم اسے قرآن ہی میں سے سمجھتے تھے یہاں تک کہ آیت ” الھکم التکاثر “ نازل ہوئی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 81 Hadith 6440
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 1 Book 76 Hadith 447