حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ أَبِي رَجَاءٍ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ فِرَاشُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ أَدَمٍ، وَحَشْوُهُ مِنْ لِيفٍ‏.‏

Narrated `Aisha: The bed mattress of the Prophet (PBUH) was made of a leather case stuffed with palm fibres. مجھ سے احمد بن رجاء نے بیان کیا ، کہا ہم سے نضر نے بیان کیا ، ان سے ہشام بن عروہ نے کہا کہ مجھے میرے والد نے خبر دی اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر چمڑے کا تھا اور اس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 81 Hadith 6456
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 8 Book 76 Hadith 463