حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ كُنَّا نَأْتِي أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ وَخَبَّازُهُ قَائِمٌ وَقَالَ كُلُوا فَمَا أَعْلَمُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى رَغِيفًا مُرَقَّقًا، حَتَّى لَحِقَ بِاللَّهِ، وَلاَ رَأَى شَاةً سَمِيطًا بِعَيْنِهِ قَطُّ‏.‏

Narrated Qatada: We used to go to Anas bin Malik and see his baker standing (preparing the bread). Anas said, "Eat. I have not known that the Prophet (PBUH) ever saw a thin well-baked loaf of bread till he died, and he never saw a roasted sheep with his eyes." ہم سے ہدبہ بن خالد نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے قتادہ نے بیان کیا ، کہاکہ ہم انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوتے ، ان کا نان بائی وہیں موجو د ہوتا ( جو روٹیاں پکا پکا کر دیتا جاتا ) حضرت انس رضی اللہ عنہ لوگو ں سے کہتے کہ کھاؤ ، میں نے کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پتلی روٹی کھاتے نہیں دیکھا اور نہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اپنی آنکھ سے سموچی بھنی ہوئی بکری دیکھی ۔ یہاں تک کہ آپ کا انتقال ہو گیا ( صلی اللہ علیہ وسلم ) الف الف مرۃ بعد دکل ذرۃ ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 81 Hadith 6457
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 8 Book 76 Hadith 464