حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ اللَّهُمَّ ارْزُقْ آلَ مُحَمَّدٍ قُوتًا ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (PBUH) said, "O Allah! Give food to the family of Muhammad." ہم سے عبداللہ بن محمد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے محمد بن فضیل نے بیان کیا ، ان سے ان کے والد نے ، ا ن سے عمارہ نے ، ان سے ابوزرعہ نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی ۔ ” اے اللہ ! آل محمد کو اتنی روزی دے کہ وہ زندہ رہ سکیں “ ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 81 Hadith 6460
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 8 Book 76 Hadith 467