حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ أَصْدَقُ بَيْتٍ قَالَهُ الشَّاعِرُ أَلاَ كُلُّ شَىْءٍ مَا خَلاَ اللَّهَ بَاطِلُ ‏"‏‏.‏

Narrated Abu Huraira: The Prophet (PBUH) said, "The truest poetic verse ever said by a poet, is: Indeed! Everything except Allah, is perishable." مجھ سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے غند ر نے بیان کیا ، ان سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے عبدالملک بن عمیر نے بیان کیا ، ان سے ابوسلمہ نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سب سے سچا شعر جسے شاعر نے کہا ہے یہ ہے ” ہاں اللہ کے سوا تمام چیزیں بے بنیاد ہیں ۔ “

Book Ref: Sahih Bukhari Book 81 Hadith 6489
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 8 Book 76 Hadith 496