حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكَ، قَالَ سَمِعْتُ جُنْدَبًا، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏"‏ أَنَا فَرَطُكُمْ، عَلَى الْحَوْضِ ‏"‏‏.‏

Narrated Jundab: I heard the Prophet, saying, "I am your predecessor at the Lake-Fount. (Al-Kauthar) . ہم سے عبدان نے بیان کیا ، کہا مجھ کو میرے والد نے خبر دی ، انہیں شعبہ نے ، ان سے عبدالملک نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے جندب رضی اللہ عنہ سے سنا ، کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں حوض پر تم سے پہلے موجود ہوں گا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 81 Hadith 6589
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 8 Book 76 Hadith 589