حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ خَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنِي الزُّبَيْدِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَبُو سَلَمَةَ قَالَ أَبُو قَتَادَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ ‏"‏‏.‏ تَابَعَهُ يُونُسُ وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ

Narrated Abu Qatada: The Prophet (PBUH) said, "Whoever sees me (in a dream) then he indeed has seen the truth ." ہم سے خالد بن خلی نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے محمد بن حرب نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا مجھ سے زبیدی نے بیان کیا ‘ ان سے زہری نے بیان کیا ‘ ان سے حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ نے اور ان سے حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھے دیکھا اس نے حق دیکھا ۔ اس روایت کی متابعت یونس نے اور زہری کے بھتیجے نے کی ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 91 Hadith 6996
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 87 Hadith 125