حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏"‏مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لاَ يَتَكَوَّنُنِي‏"‏‏.‏

Narrated Abu Sa`id Al-Khudri: The Prophet (PBUH) said, "Who ever sees me (in a dream) then he indeed has seen the truth, as Satan cannot appear in my shape." ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے لیث نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے ابن الہاد نے بیان کیا ‘ ان سے عبداللہ بن خباب نے بیان کیا ‘ ان سے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ‘ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ جس نے مجھے دیکھا اس نے حق دیکھا کیونکہ شیطان مجھ جیسا نہیں بن سکتا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 91 Hadith 6997
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 87 Hadith 126