حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلٍ، أَنَّهُ كَانَ بَيْنَ جِدَارِ الْمَسْجِدِ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ وَبَيْنَ الْمِنْبَرِ مَمَرُّ الشَّاةِ‏.‏

Narrated Sahl: The distance between the pulpit and the wall of the mosque on the side of the Qibla was just sufficient for a sheep to pass through. ہم سے ابن ابی مریم نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ابو غسان نے بیان کیا ‘ کہا مجھ سے ابوحازم نے بیان کیا ‘ ان سے سہل رضی اللہ عنہ نے کہ مسجدنبوی کی قبلہ کی طرف دیوار اور منبر کے درمیان بکریوں کے گزرنے جتنا فاصلہ تھا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 96 Hadith 7334
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 92 Hadith 434