حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ، سَمِعَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، خَطَبَنَا عَلَى مِنْبَرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Narrated As-Sa'ib bin Yazid: That he heard `Uthman bin `Affan delivering a sermon on the pulpit of the Prophet ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو شعیب نے خبر دی ‘ انہیں زہری نے ‘ انہیں سائب بن یزید نے خبر دی ‘ انہوں نے عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے سنا ‘ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر سے ہمیں خطاب کر رہے تھے ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 96 Hadith 7338
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 92 Hadith 438