حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، حَدَّثَنِي عُرْوَةُ، أَنَّ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ حَدَّثَتْهُ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ إِنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلاَمُ نَادَانِي قَالَ إِنَّ اللَّهَ قَدْ سَمِعَ قَوْلَ قَوْمِكَ وَمَا رَدُّوا عَلَيْكَ ‏"‏‏.‏

Narrated `Aisha: The Prophet (PBUH) said, "Gabriel called me and said, 'Allah has heard the statement of your people and what they replied to you.'" ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم کو ابن وہب نے خبر دی ‘ انہوں نے کہا مجھ کو یونس نے خبر دی ‘ انہیں ابن شہاب نے ‘ ان سے عروہ نے بیان کیا اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جبرائیل علیہ السلام نے مجھے پکار کر کہا کہ اللہ نے آپ کی قوم کی بات سن لی اور وہ بھی سن لیا جو انہوں نے آپ کو جواب دیا ۔

Book Ref: Sahih Bukhari Book 97 Hadith 7389
Web Ref:  Sahih Bukhari Vol 9 Book 93 Hadith 486